Mohammed ﷺ ka Roza – Junaid Jamshed | 2 Nasheeds/Naats | Meetha Meetha hai

Junaid Jamshed sweet memoriesDecember 7 – (7 Rabbi’al-Awwal)- 2016

5 days before 12 Rabbi-al Awwal 2016 (Milaad un-Nabi), Junaid Jamshed left us for permanent journey.

إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎‎

“We surely belong to Allah and to Him we shall return.”

محمد (ﷺ) کا روزہ قریب آ رہا ہے

.محمد (ﷺ) کا روزہ قریب آ رہا ہے

بلندی پہ اپنا نصیب آرہا ہے
فرشتوں یہ دے دو پیغام ان کو
خبر جا كے دے دو ان کو فرشتوں
کہ خادم تمہارا سعید آ رہا ہے

مدینہ ، مدینہ ، مدینہ ، مدینہ

بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ

وفا تم ںہ دیکھو گے ہرگز کسی میں
زمانہ وہ ایسا قریب آرہا ہے
حفاظت کرو اپنے ایمان و دین کی
زمانہ وہ ایسا عجیب آرہا ہے

محمد (ﷺ) کا روزہ قریب آ رہا ہے
بلندی پہ اپنا ناسییب آ رہا ہے
فرشتوں یہ دے دو پیغام ان کو
خبر جا كے دے دو ان کو فرشتوں
کہ خادم تمہارا سعید آ رہا ہے

مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ

بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ

تمہیں کچھ خبر ہے کہاں جا رہا ہوں
رسول خدا (ﷺ) ہیں وہاں جا رہا ہوں
تمہیں کچھ خبر ہے میں کیا پا رہا ہوں
محبت کا انکی مزہ پا رہا ہوں
چلو جا کے رہنا مدینے میں اب تو
قیامت کا منظر قریب آ رہا ہے
فرشتوں یہ دے دو پیغام ان کو

خبر جا كے دے دو ان کو فرشتوں

کہ خادم تمہارا سعید آ رہا ہے

مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ

بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ

محمد (ﷺ) کا روزہ قریب آرہا ہے

بلندی پہ اپنا نصیب آرہا ہے
فرشتوں یہ دے دو پیغام ان کو
خبر جا كے دے دو ان کو

کہ خادم تمہارا سعید آ رہا ہے
مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ
بڑا لطف دیتا ہے نام مدینہ

Your thoughts...

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s